جب وصول کنندہ بینک Quick Pay سسٹم میں یہ کنفرم کرتا ہے کہ رقم وصول کنندہ کے حوالے کر دی گئی ہے، تو ارسال کنندہ کو یہ اطلاع دینے کے لئے ایک ایس ایم ایس بھیجا جاتا ہے کہ رقم کی ادائیگی ہو گئی ہے۔ (اس کے لئے 920000330 پر کال کرکے ایس ایم ایس فیچر کو چالو کرانا ضروری ہے)۔ ارسال کنندہ فون بینکنگ کے ذریعہ یا الاھلی آن لائن پر لاگ اِن کر کے یا الاھلی موبائل کے ذریعہ بھی اپنے لین دین کی حالت چیک کر سکتا ہے۔