Sign In
Home Home

بیلینس انکوائری

  • طریقہ 2

    اپنی زبان چنیں

  • طریقہ 3

    4 عددوں والا خفیہ پن نمبر داخل کریں۔ پھر ACCEPT دبائیں۔

  • طریقہ 4

    "Balance Inquiry" بٹن دبائيں

  • طریقہ 5

    ٹرانزیکشن مکمل کرنے کیلۓ "NO" دبائيں

  • طریقہ 7

    برائے مہربانی مشین سے اپنی رسید لینا نہ بھولیں۔

پتہ لگائيں کیسے
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5

اکثر پوچھے جانے والے سوالاتاکثر پوچھے جانے والے سوالات

سب کو چھپائيںسب کو ظاہر کریں
  • کیا ٹرانسفر کی گئی رقم وصول کرنے کے لئے وصول کنندہ کو کچھ رقم ادا کرنی پڑے گی؟

    ​نہیں – آپ Quick Pay کو جو فیس ادا کرتے ہیں اس میں ٹرانسفر کی فیس شامل ہوتی ہے۔ وصول کنندہ کو بالکل اتنی ہی رقم وصول ہوگی جتنی آپ نے Quick Pay کے کسی بھی پارٹنر کو بھیجی ہوگی۔

  • وصول کنندہ کو کیسے پتہ چلے گا کہ رقم اکاؤنٹ میں یا وصولیابی کے لئے دستیاب ہے؟

    ​عام طور پر یہ ارسال کنندہ کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ وصول کنندہ کو یہ اطلاع دے کہ اس کے لئے ایک لین دین انجام دیا گیا ہے۔ تاہم بعض وصول کنندہ بینک رقم کے دستیاب ہونے کے بارے میں اطلاع دینے کے لئے وصول کنندہ کو ایس ایم ایس بھیجتے ہیں۔

  • ارسال کنندہ کو کیسے پتہ چلے گا کہ وصول کنندہ کو رقم ادا کر دی گئی ہے؟

    ​جب وصول کنندہ بینک Quick Pay سسٹم میں یہ کنفرم کرتا ہے کہ رقم وصول کنندہ کے حوالے کر دی گئی ہے، تو ارسال کنندہ کو یہ اطلاع دینے کے لئے ایک ایس ایم ایس بھیجا جاتا ہے کہ رقم کی ادائیگی ہو گئی ہے۔ (اس کے لئے 920000330 پر کال کرکے ایس ایم ایس فیچر کو چالو کرانا ضروری ہے)۔ ارسال کنندہ فون بینکنگ کے ذریعہ یا الاھلی آن لائن پر لاگ اِن کر کے یا الاھلی موبائل کے ذریعہ بھی اپنے لین دین کی حالت چیک کر سکتا ہے۔

  • نقد وصول کرنے کے کوڈ

    • Quick Pay نقد وصول کرنے کا کوڈ "QPAY" سے شروع ہوتا ہے اور اس کے بعد 12 ہندسے ہوتے ہیں۔ یہی لین دین کا ریفرنس نمبر بھی ہوتا ہے۔

    • MoneyGram نقد وصول کرنے کا کوڈ 8 ہندسوں کا ہوتا  ہے۔